ناولٹی پل فائرنگ واقعہ،تحریک انصاف کے کارکنوں کا گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

ناولٹی پل فائرنگ واقعہ،تحریک انصاف کے کارکنوں کا گرفتاریاں دینے کا فیصلہ
ناولٹی پل فائرنگ واقعہ،تحریک انصاف کے کارکنوں کا گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے گرفتاریاں دینے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ضلعی صدر رانا راحیل کاکہنا ہے کہ ان کے کارکنان 13 فروری کو گرفتاریاں پیش کریں گے۔تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ قتل کا اصل ملزم ڈی ایس پی ملک خالدہے جس کی عدم گرفتاری کی وجہ سے 27 فروری کو شہر سیل کریں گے۔

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب