بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاو الدین یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق دھمکی آمیز خط وائس چانسلر اور چیئرمین انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو موصول ہوا ہے،خط کا متن کہ یونیورسٹی کو بن دکر دیا جائے ورنہ اسے دھماکے سے اڑا دیا جائے گا۔ خط ملنے کے بعد یونیورسٹی کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

گھوٹکی میں سکول کو دھمکی آمیز خط موصول

مزید : ملتان