راولپنڈی میٹرومنصوبہ،17 بسیں راولپنڈی پہنچادی گئیں ،منصوبہ جلد مکمل کر نے کی کوشش کریں گے:حنیف عباسی

راولپنڈی میٹرومنصوبہ،17 بسیں راولپنڈی پہنچادی گئیں ،منصوبہ جلد مکمل کر نے کی ...
راولپنڈی میٹرومنصوبہ،17 بسیں راولپنڈی پہنچادی گئیں ،منصوبہ جلد مکمل کر نے کی کوشش کریں گے:حنیف عباسی

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرو بس منصوبہ جلد مکمل ہونے کا امکان ہے جس کیلئے میٹروبس روٹ کیلئے 17 بسیں شہر پہنچادی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق بسیں کمشنر راولپنڈی اور پروجیکٹ انچارج حنیف عباسی نے وصول کیں ،حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ منصوبے کی وجہ سے عوام کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں کوشش یہی ہے کہ منصوبہ جلد مکمل ہو جائے.

گلگت بلتستان انتظامیہ کا نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

مزید : راولپنڈی