سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے پیر کوپارٹی اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کوپارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سینیٹ کے امیدواروں کے انٹر ویو کیے جائیں گے اور ان کی حتمی فہرست بھی تیار کی جائے گے اور امید کی جا رہی ہے اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کی طرف سے سینیٹ کے حتمی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی نے سندھ سے 13 نام شارٹ لسٹ کر لئے