متحدہ عرب امارات نے داعش پر حملوں کیلئے ایف 16 طیاروں کااسکواڈ اردن بھیج دیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ایف 16 طیاروں کا اسکواڈ اردن بھیج دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف 16 طیاروں کا اسکواڈ داعش پر حملے کرنے کیلئے روانہ کیا گیا ہے ،متحدہ عرب امارات کے طیارے امریکی طیاروں کے ساتھ داعش کے خلاف کاروائی کریں گے ۔
صدام حسین کو پھانسی دینے والی رسی کی نیلامی،قیمت ناقابل یقین