سوات اور اردگرد کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اردگرد کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور اردگرد کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

  

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور اس اردگرد کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 نوٹ کی گئی ہے جبکہ اس زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد پر 33 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا.

متحدہ عرب امارات نے داعش پر حملوں کیلئے ایف 16 طیاروں کااسکواڈ اردن بھیج دیا

مزید : سوات