فلم’’ جواریا’’ کی شوٹنگ تیزی سے جاری

فلم’’ جواریا’’ کی شوٹنگ تیزی سے جاری
فلم’’ جواریا’’ کی شوٹنگ تیزی سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فریم تھری پروڈکشن کی فلم’’ جواریا’’ کی شوٹنگ ان دنوں تیزی سے جاریہے جس میں حیدرسلطان اور سارہ چوہدری سمیت دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں شہبازاکمل،سلطان بلا،ولی بخاری،تبسم خان،مہر اختر،احسان علی،انیشاء خان،شیرخان،محمد سرور اور ملک ارشد شامل ہیں۔فلم کے پروڈیوسر شفیق ریاض،معاون پروڈیوسر سرور،کیمرا مین رضوان احمد،پروڈکشن مینجر شکیل بھٹی،فائٹ انسٹرکٹر عارف گوندل،کوریوگرافر جبار سمراٹ اورڈائریکٹر اقبال عسکری ہیں۔گزشتہ روز ہونے والی شوٹنگ میں انیشا ء خان اور حیدر سلطان پر ایک گانا پکچرائز کیاگیا۔
ڈائریکٹر اقبال عسکری کا کہنا ہے کہ فلم میں سماجی برائیوں کی عکاسی کی گئی ہے جو لوگوں کے لئے سبق آموز ثابت ہو گی۔

مزید :

کلچر -