فلم’’دل کومارو گولی‘‘مکمل

فلم’’دل کومارو گولی‘‘مکمل

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر رائٹر پرویز کلیم کی فلم’’دل کومارو گولی‘‘مکمل ہوگئی ہے اور جلد عام نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔اس فلم کا مرکزی کردار علی تابش نے اداکیا ہے جبکہ ان کے مقابل رباب الماس ہیروئن ہیں۔’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز کلیم نے بتایا کہ میری سابقہ فلموں کی طرح’’دل کو گولی مارو‘‘بھی منفرداور اچھوتے موضوع پر مبنی ہے ۔اس فلم کی خاص بات کرداروں کی مناسبت سے فنکاروں کا انتخاب ہے۔

تمام فنکاروں نے اپنے اپنے کردار انتہائی خوبصورتی سے نبھائے ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...