’’پارلر والی لڑکی’’ کا ٹائٹل سانگ ریلیز

’’پارلر والی لڑکی’’ کا ٹائٹل سانگ ریلیز

لاہور(فلم رپورٹر)نادیہ افگن کی ڈائریکشن میں بنائے جانے والے سوپ’’پارلر والی لڑکی’’ کا ٹائٹل سانگ ریلیز کردیا گیا جس نے چند ہی دنوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں. گلوکارہ سحر گل خان کی آواز میں گایا ہوا یہ گیت’’دل غلطی کربیٹھا ،بول کفارہ کیا ہوگا’’سامعین پر ایک سحر طاری کردیتا ہے اور یہ گیت ایک بار نہیں بلکہ بار بار سننا پڑتا ہے۔

.اس گانے کو عاصم رضا نے تحریر کیا جن کی شاعری کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے اس کے ساتھ ساتھ عاصم نے سوچ بینڈ کے اشتراک سے میوزک بھی تیار کیا ہے۔.

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...