جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک‘‘ کی نئی جھلک جاری

جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک‘‘ کی نئی جھلک جاری

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم ’’دھڑک‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھانوی کپور اور ایشان کھتر کی فلم ’’دھڑک‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں جھانوی نے نیلی قمیض اور پھولوں والا دوپٹہ لے رکھا ہے جبکہ ایشان کھتر نے نیلی شرٹ کے ساتھ نیلی جینز پہن رکھی ہے اور ایک ہاتھ اپنی ٹانگ پر رکھا ہوا ہے اور پاس ایک بندوق پڑی ہے۔

فلم ’’دھڑک‘‘ میراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کا ہندی ریمیک ہے ۔ فلم6جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...