رنویر سنگھ فلم ’’فوجیا‘‘ میں سردار کا کردار ادا کریں گے

رنویر سنگھ فلم ’’فوجیا‘‘ میں سردار کا کردار ادا کریں گے
رنویر سنگھ فلم ’’فوجیا‘‘ میں سردار کا کردار ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’فوجیا‘‘ میں سردار کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ پہلی بار پردہ سکرین پر سردار کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے، فلم کی عکسبندی آئندہ سال کے شروع میں کی جائے گی، فلم کی دیگر کاسٹ بارے تاحال نہیں بتایا گیا ۔ رنویر سنگھ ان دنوں زویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا‘‘ اور پھر کبیر خان کی فلم ’’83‘‘ میں جلوہ گر ہوں گئے۔

مزید :

کلچر -