ایشا گپتا فلم ’’پلٹن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ایشا گپتا فلم ’’پلٹن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ داکارہ ایشا گپتا ارجن رامپال کے ساتھ فلم ’’پلٹن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پلٹن ‘‘ کی اداکارہ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے فلم میں ایشا گپتا ارجن رامپالکی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔ ارجن رامپال فلم پرڈیوسر جے پی دتا کے ساتھ فلم ’’پلٹن‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم کی کہانی 1962ء کی انڈو چین لڑائی پر مبنی ہے۔ فلم رواں سال3 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...