کنگنا کی فلم ’’ مانیکرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار

کنگنا کی فلم ’’ مانیکرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈاداکارہ کنگنا رناوت کی فلم’’مانیکرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی اب یہ فلم رواں سال کے آخر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’مانیکرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کو طے شدہ شیڈول کے مطابق 27اپریل کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا جو ناگزیز وجوہات کے باعث تاخیر کا شکار ہو کراب رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...