پی ایچ ایف ویمن ونگ نے 36 سابق کھلاڑیوں کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازدیا

پی ایچ ایف ویمن ونگ نے 36 سابق کھلاڑیوں کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمن ونگ کی جانب سے 36 سابق انٹرنیشنل ویمن کھلاڑیوں کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کھلاڑیوں میں راحت خان، نوشین حنیف، شمسہ ہاشمی، نور افشاں، عابدہ جبیں، نرگس خان،ثمینہ حمید، شازیہ نیک اختر، یعقوطہ شاہین، روبینہ نسرین،رضیہ ملک، سمبرین ہاشمی،ترنم رضوی، عائشہ اشعر،عظمی حیدر، عائشہ عارف، رابعہ قادر، عزرا ناصر، عقیلہ نسیم،امینہ میر،سونیا خان، ثمن رشید، بینش حیات، عفت یعقوب،ندا بشیر،ثنا حنفی، صبا سعید، شحرش گھمن،آسیہ صادق، حنا کنول، شاہین سلطانہ، چاند پروین، زیب النسا، عائشہ بشیر،بشریٰ نذیر، فرزانہ رسول اور عائشہ عارف شامل ہیں۔