سہ ملکی ٹی ٹونٹی ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

سہ ملکی ٹی ٹونٹی ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ہوبارٹ (اے پی پی) سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلیا نے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...