مغلپورہ وائٹس نے چاند میموریل کو دو رنز سے ہرادیا

مغلپورہ وائٹس نے چاند میموریل کو دو رنز سے ہرادیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھے ملک انور میموریل کرکٹ لیگ کے پہلے میچ میں مغلپورہ وائٹس نے چاند میموریل کلب کودو رنز سے ہراکر قیمتی 15 پوائنٹس حاصل کئے۔مغلپورہ وائٹس نے 242 رنز بنائے۔ آفاق شاہد نے 43، حسن ناصر نے 44 اور محمد کوسین نے 45 رنز بنائے۔ محمد معاؤذ نے چار وکٹ حاصل کئے۔ چاند میموریل چھ وکٹ کے نقصان پر 240 رنز بناسکی۔ شریف خان نے 78، محمد نعمان نے 46 اور رحمت علی نے 45 رنز بنائے۔ محمد کوسین، حسن ناصر، جاوید حفیظ، سفیان عاشق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...