رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے سابق سکریٹری جنرل علیل ہو گئے

رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے سابق سکریٹری جنرل علیل ہو گئے
 رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے سابق سکریٹری جنرل علیل ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (بیورورپورٹ) رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے سابق سکریٹری جنرل و ممتاز اسلامی و فلاحی خدمات سے وابستہ ڈاکٹرعبداللہ بن عمر نصیف ان دنوں علیل ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی نے انکی جلد صحت یابی کی دعائیں کی ہیں جبکہ پاکستان جرنلسٹس فورم کے اراکین نے ڈاکٹر عبداللہ نصیف کی صحت یابی کی دعائیں کرتے ہوئے کہا کہ انکی عالم اسلام کو ابھی بڑی ضرورت ہے ، فورم نے ملت اسلامیہ سے انکی صحت یابی کے لئیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -