کشمیر ی عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ افسوسناک ہے،عابد علی

کشمیر ی عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ افسوسناک ہے،عابد علی

لاہور(کامرس رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ کشمیر ی عوام پر ظلم وستم کا سلسلہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ پاکستان کے غیور عوام کشمیر ی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہناتھا کہ بھارتی جارحیت خطے میں امن کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے ۔ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کروائے تاکہ مقبوضہ وجموں کشمیر بنیادی انسانی حقوق کا بدترین سلسلہ تھم سکے ۔ پاکستان اور کشمیر کے عوام کے درمیان کلمہ اور ایمان کا رشتہ ہے ۔

عابد علی

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...