انجینئرفیصل مشتاق کوایل ڈی اے کے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوی کی اضافی ذمہ داری مل گئی

انجینئرفیصل مشتاق کوایل ڈی اے کے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوی کی اضافی ذمہ ...

لاہور (جنرل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان نے نیٹ ورک انجینئر فیصل مشتاق کو اپنے موجودہ فرائض کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں بھی انجام دینے کی ہدایت کی ہے ۔فیصل مشتاق کاکہنا ہے کہ وہ ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...