ایل ڈی اے کے کلرک کی بحالی کی اپیل مسترد

ایل ڈی اے کے کلرک کی بحالی کی اپیل مسترد

لاہور (جنرل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم نے برطرف شدہ سینئر کلرک شہزاد احمد کی ملازمت پر بحالی کے لئے اپیل مسترد کر دی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...