ستوکتلہ : 3 چورگرفتار، مال مسروقہ برآمد ، مقدمہ درج
لا ہور(کر ائم رپو رٹر)ستوکتلہ پولیس کی کاروائی 3چو روں کوگرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بھی برآمدمقدمہ درج کر لیا ۔ایس ایچ او ستو کتلہ انسپکٹر شیخ حما د اختر کے مطابق ستوکتلہ کے علاقہ میں مخبر کی اطلا ع پروارداتوں میں ملوث اورمختلف مقدمات میں مطلوب 3چوروں قمر ،توکل اورسلطان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 8 لاکھ مالیت کا الیکٹرونکس سامان سمیت 7 موبائلزبھی برآمدکرلے مقدمہ درج کر لیا۔