ہربنس پورہ: کوٹلی پیر عبدالرحمن میں ٹھیکیدار رضوان تعمیر کے دوران دیوار گرنے سے جاں بحق، ساجد نامی شخص زخمی

ہربنس پورہ: کوٹلی پیر عبدالرحمن میں ٹھیکیدار رضوان تعمیر کے دوران دیوار ...

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ہربنس پورہ کے علاقہ کوٹلی پیر عبدالرحمن میں پچیس سالہ رضوان نامی ٹھیکیدار مکان کی تعمیر کے دوران دیوار گرنے سے جاں بحق ہوگیاہے جبکہ موقع پر موجود ساجد نامی شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ورثان کو اطلاع کردی گئی ہے مزید کارروائی ورثان کے آنے پر کی جائیگی۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیاگیا ہے۔ پو لیس کے مطا بق زخمی سا جد کو معمو لی چو ٹ آ ئی تھی اس کو طبی امد اد کے بعد گھر بجھو ا دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...