شہر بھر میں ڈاکے ،شہری لاکھوں کے مال و ز رسے محروم ، گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں چوری
لا ہور(کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈاکوؤں چوروں نے متعدد وارداتوں کے دوران شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، کاروں، موٹرسائیکلوں سمیت دیگر سامان سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ ڈاکوؤں نے شعیب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔شا د با غ میں ڈاکوؤں نے مشتاق کی فیملی سے 2لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات، با دامی با غ میں ڈاکوؤں نے عمر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ نشتر کالونی ڈاکوؤں نے ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لاکھ65ہزار روپے مالیت کی نقدی وطلائی زیورات۔ غازی آباد ڈاکوؤں میں رضا کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لاکھ 80ہزار روپے مالیت کی نقدی وطلائی زیورات،منا واں میں ڈاکوؤں نے شو کت کے گھر سے 4 لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ غالب مارکیٹ، ما ڈل ٹاون، با ٹا پو ر سے کاریں جبکہ اسلا م پو رہ، نو لکھا،مستی گیٹ،شفیق آ با د، ملت پارک، شا لیما رسے موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔