کوٹ لکھپت جیل میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ہنگامی مشقیں

کوٹ لکھپت جیل میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ہنگامی مشقیں

لا ہور(کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت جیل کے اندر ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر قانون نافذکرنے والے اداروں نے ہنگامی مشقیں کیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں جیل حکام کی جانب سے ہنگامی مشقیں کی گئیں جس میں پولیس ، لیڈیز پولیس،جیل عملہ، بم ڈسپوزل ، ڈالفن ، پیرو، ریسکو 1122، سپیشل برانچ ، ایلیٹ فورس نے حصہ لیا۔اس ہنگامی مشقوں کا مقصد دہشت گردی جیسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہے ہنگامی مشقوں میں ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ریسپانس ٹائم بھی چیک کیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...