شاہدرہ ٹاون کے علاقہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد

شاہدرہ ٹاون کے علاقہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاون کے علاقے سے نومولود بچی کی لاش برآمد پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں واقع قبرستان میں نومولود بچی کی لاش پڑی دیکھ کر گورکن نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موق پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق سنگدل ماں اپنا گناہ چھپانے کے لیے بچی کی لاش کو قبرستان میں پھینک کر فرار ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -