مجاہد سکواڈ کے ریٹائرڈ اہلکاروں کیلئے اعزازی تقریبات کا انعقاد

مجاہد سکواڈ کے ریٹائرڈ اہلکاروں کیلئے اعزازی تقریبات کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم رپو رٹر)مجاہد سکواڈ کے ریٹائر ہونے والے اہلکاروں کے لئے اعزازی تقریبات کا انعقاد ہوا، ایس پی مجاہد ڈولفن کی زیر صدارت ریٹائر ہونے والے اہلکار کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ہوا، اعزازی تقریب کا انعقاد قربان لائنز میں کیا گیا، ریٹائر کانسٹیبل خالد محمود کے 36 سالہ سروس کیریئر پر روشنی ڈالی گئی، ایس پی ندیم کھوکھر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائر ہونے والے اہلکاروں کے سروس کیریئر کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، کانسٹیبل کو اعزازی شیلڈ اورگلدستہ بھی پیش کیا گیا، ایس پی مجاہد ڈولفن نے کانسٹیبل خالد محمود کو مکمل اعزاز اور پولیس پروٹوکول کے ساتھ روانہ کیا۔

مزید :

علاقائی -