کاہنہ:ڈکیتی ،اغوا کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

کاہنہ:ڈکیتی ،اغوا کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ انوسٹی گیشن پولیس کی کاروائی ڈکیتی اور اغوا کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق کاہنہ انوسٹی گیشن پولیس نےء کاروائی کر کے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اکرم عرف اکری کو گرفتار کر لیا انوسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم نے2015 میں ایک گھر میں ڈکیتی کے دوران1 شخص کو ڈکیتی مزاحمت پر ہلاک اور 4 کو زخمی کیا تھا اس سے قبل ملزم کراچی،قصور اور لاہور میں درجنوں افراد کو زخمی اور 2 افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل بھی کرچکا ہے۔

Ba

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...