غالب مارکیٹ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج
لا ہور(کر ائم رپو رٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے کاروائی کر کے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروش فہد بٹ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 125گرام چرس برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔