دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ( ما نیٹر نگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے دیر اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ

مزید : علاقائی