اشتہاریوں میں نام شامل کرنا میری توہین ہے، مقدمہ کروں گی ،صاحبزادی صدام حسین

اشتہاریوں میں نام شامل کرنا میری توہین ہے، مقدمہ کروں گی ،صاحبزادی صدام ...

بغداد(اے این این)سابق عراقی صدر صدام حسین کی جلا وطن صاحبزادی رغد صدام حسین نے عراقی حکومت کی طرف سے اشتہاریوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نام عراق کے اشتہاریوں میں شامل کرنا میری توہین ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کروں گی۔

صاحبزادی صدام حسین

مزید : علاقائی