رانا گلشن فردوس کی ترقی،گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن شعبہ تاریخ کے سربراہ مقرر

رانا گلشن فردوس کی ترقی،گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن شعبہ تاریخ کے سربراہ مقرر

لاہور(پ ر)گورنمنٹ شالیمار کالج لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رانا گلشن فردوس کو گریڈ 19 سے ترقی دے کر فل پروفیسر گریڈ 20 میں پروموٹ کر کے بطور پروفیسر گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاھور میں شعبہ ہسٹری کا سربراہ مقرر کیا گیا ھے ان کو پروموشن ملنے پر ان کو دوستوں کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ماضی کی طرح اب بھی اپنی ذمہ داری احسن انداز میں نبھائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...