لاہور اور سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری حج سکیم کیخلاف ہوپ کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور اور سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری حج سکیم کیخلاف ہوپ کی درخواستوں پر سماعت ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور اور سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری حج سکیم 2018ء کے خلاف ہوپ کی رٹ درخواستوں کی سماعت لاہور ہائی کورٹ نے 14 فروری جبکہ سندھ ہائی کورٹ 22 فروری تک سماعت ملتوی کر دی وزارت مذہبی امور کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر