چیف ایڈیٹر روزنامہ بلوچستان ایکسپریس(کوئٹہ)صدیق بلوچ انتقال کر گئے

چیف ایڈیٹر روزنامہ بلوچستان ایکسپریس(کوئٹہ)صدیق بلوچ انتقال کر گئے

کراچی(پ ر)سی پی این ای کے قارئین کو انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر صحافی محمدصدیق بلوچ چیف ایڈیٹر روزنامہ بلوچستان ایکسپریس(کوئٹہ) گزشتہ روزصبح قضا ئے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ان کانماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد4.45پر عید گاہ مسجد نزدبلوچ ہال میوہ شاہ روڈ پر ادا کی جائے گی۔تمام دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...