یونین کونسل احمد پور لمہ سٹی خواتین کی مخصوص خالی نشست پر ضمنی انتخاب زاہدہ راؤ 5 ووٹوں سے کامیاب

یونین کونسل احمد پور لمہ سٹی خواتین کی مخصوص خالی نشست پر ضمنی انتخاب زاہدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد (تحصیل رپورٹر ) یونین کونسل احمد پور لمہ سٹی خواتین کی خالی ہونے والی مخصوص نشست پر ضمنی الیکشن کرایاگیا میاں حسن انور اور سید ساجد میاں کی حمایت یافتہ زاہدہ راؤ 5 ووٹ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
لیکر جیت گئیں جبکہ انکی حریف کو 3 ووٹ ملے واضیح رہے یونین کونسل احمد پور لمہ سٹی میں کیچھ عرصہ قبل مخصوص نشست کی کونسلرانتقال کرگئیں تھیں جس کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کرائے گئے یونین کونسل احمد پور لمہ سٹی کے ممبران سید امیر حمزہ ،حافظ رشید احمد ،ڈاکٹر محمد لطیف ،غلام مصطفیٰ لاڑ موجود تھے ۔