طبی فضلہ مناسب طریقے سے تلف نہ کرنے پر کڈنی سنٹر ‘ نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان سمیت صوبہ کے 7ہسپتالوں کو شوکاز جاری

طبی فضلہ مناسب طریقے سے تلف نہ کرنے پر کڈنی سنٹر ‘ نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ...

ملتان (وقائع نگار) پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے طبی فضلہ مناسب طریقے سے تلف نہ کرنے پر کڈنی سنٹر اور نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان سمیت صوبہ کے 7ہسپتالوں کو شوکاز جاری (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کردیئے ہیں۔ جس میں طبی فضلہ مناسب طریقے سے تلف کرنے کے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے گزشتہ 06جنوری 2018ء صوبہ کے 232سرکاری و نجی ہسپتالوں کی انسپکشن کی جس میں 192ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر میں صفائی کی ناقص صورتحال پر سرجری روک دی گئی ہے۔ جبکہ ہسپتالوں کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر