میلانیا ٹرمپ نے اچانک چلڈرون ہسپتال کا دورہ کرکے بچوں کو سرپرائز دیدیا
واشنگٹن(آن لائن)سابقہ خاتون اوّل مشیل اوباما کی عوام سے گھلنے ملنے کی عادت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن جناب لگتا ہے موجودہ خاتونِ اوّل بھی مشیل اوباما کے نقشِ قدم پر چلنے لگی ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو خاتون اوّل ملینیا ٹرمپ مریض بچوں کو سرپرائز دینے اوہائیوکے چلڈرن اسپتال پہنچ گئیں۔انہوں نے ہسپتال کو دورہ کی اور بیمار بچوں کیساتھ نہ صرف خوب گپ شپ کی بلکہ خواشگوار موڈ میں وقت بھی گزارا جبکہ امریکی خاتون اوّل کو اپنے سامنے دیکھ کر بچے بیحد خوش ہوئے۔
میلانیا ٹرمپ