اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے پنجاب کانسٹیبلری کے مقدمہ کی نیب کو ٹرانسفر کرنے کے فیصلہ کی کاپی منگوالی

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے پنجاب کانسٹیبلری کے مقدمہ کی نیب کو ٹرانسفر کرنے کے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے سپیشل جج انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت کی جانب سے پنجاب کانسٹیبلری کے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

مقدمہ کی نیب کو ٹرانسفر کرنے کے فیصلہ کی کاپی منگوالی ہے بتایا گیا ہے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مہر ریاض ہراج کو ہدایات جاری کیں گئیں کہ وہ انسداد رشوت ستانی کے خصوصی عدالت کے فیصلہ کی مقدمہ نقول فوری طور پر اے جی آفس لاہور کو روانہ کی جائیں جس پر مہر ریاض نے فوری طور پر فیصلہ کی کاپی فیکس اور میل کے ذریعے اے جی آفس روانہ کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...