صوبائی وزیر اقبال چنڑ کے دل کا بائی پاس آپریشن آج ہوگا

صوبائی وزیر اقبال چنڑ کے دل کا بائی پاس آپریشن آج ہوگا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمداقبال چنڑ کے دل کابائی پاس آپریشن آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں کیاجائیگا صوبائی وزیر کچھ عرصہ قبل دل (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کے عارضہ میں مبتلاہوکر بی وی ہسپتال میں زیرعلاج رہے جنہیں بعدازاں لاہورمنتقل کیاگیا جہاں داکٹروں نے ان کابائی پاس آپریشن تجویزکیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...