طالبہ بد اخلاقی کیس‘ حراساں کرنے پر والدین نے ملزمان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی

طالبہ بد اخلاقی کیس‘ حراساں کرنے پر والدین نے ملزمان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ...

ملتان( کرائم رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں مبینہ بداخلاقی کا نشانہ بننے والی طالبہ (م) کے والد امین نے ملزمان کی جانب سے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

حراساں کرنے پر مقدمے کے اندراج کے لیے ایس پی جلیل عمران کو درخواست دے دی ہے معلوم ہوا ہے کہ درخواست میں مدعی نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کی بیٹی کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے ملزمان با اثر ہیں جو اسے حراساں کر رہے ہیں اور مزید کاروائی سے روک رہے ہیں ایس پی گلگشت کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد قانونی کاروائی کی جایے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...