ملتان بنچ کا روسٹر تبدیل

ملتان بنچ کا روسٹر تبدیل

ملتان (خبر نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے جج سپریم کورٹ کے جج بننے اورنئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ملتان بینچ کاروسڑتبدیل(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کردیاگیااور2 روزصرف 2 ججز فرائض سرانجام دیں گے۔اس سلسلیمیں روسڑکے مطابق سینئرجج جسٹس شاہدوحیددوبارہ 12 فروری،جسٹس عابدعزیزشیخ،جسٹس محمدطارق عباسی،جسٹس مرزاوقاص رؤف،جسٹس سرداراحمدنعیم،جسٹس اسجدجاویدگھورال8 فروری،جسٹس مسعودعابدنقوی،جسٹس شاہدکریم 19 فروری سے دوبارہ ملتان بینچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔جبکہ گزشتہ روزاورآج جسٹس مزمل اخترشبیراورجسٹس چوہدری عبدالعزیز فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...