کوڑا دان سے نومولود بچہ برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)مظفرآباد کے علاقہ میں کوڑا دان سے نومولودبچہ برامد۔معلوم ہوا ہے کہ اسی علاقہ کے رہائشی کاشف نے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
پولیس کو اطلاع دی کہ کوڑے دان سے نومولود بچے کو بلی لے کر جارہی تھی جسے پکڑ لیا۔نامعلوم خاتون نے اپنا جرم چھپانے کی غرض سے نومولود کو کوڑے دان میں پھینکا،پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔