نان کسٹم پیڈ 2 گاڑیاں ضبط

نان کسٹم پیڈ 2 گاڑیاں ضبط

ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی ٹیم نے ڈیرہ غازیخان کے علاقے سخی سرور میں کارروائی کرتے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ہوئے نان کسٹم پیڈ ٹویوٹا ہائی لکس سرف ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969 ء کے تحت ضبط کی گئی کار کی مالیت 18 لاکھ روپے بتائی گئی ہے دریں اثناء کسٹم انٹیلی سمگلنگ سکواڈ نے بوسن روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ٹویوٹا پاسو کار ماڈل 2008ء ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969 کے تحت ضبط کی گئی کار کی مالیت 10 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...