صوبہ بھر کے ماتحت عدالتوں میں کرپٹ اہلکار وں کی فہرستیں طلب

صوبہ بھر کے ماتحت عدالتوں میں کرپٹ اہلکار وں کی فہرستیں طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کرپٹ اور نا قابل اصلاح(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

اہلکاروں کی فہرسیتں طلب کر لی ہیں صوبہ بھر میں مذکورہ اہلکاروں کی فہرستیں تین کیٹگریز کے تحت بنائی جائیں گئی عدالتوں میں کرپٹ اور نا قابل اصلاع اور کرپٹ اہلکاروں کا تعین کر کے انکو سزائیں دی جائیں گئی تا کہ ماتحت عدالتوں میں کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر