نشتر ہسپتال میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے ریٹینا آپریشن تھیٹر کا افتتاح کردیا گیا

نشتر ہسپتال میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے ریٹینا آپریشن تھیٹر کا افتتاح کردیا ...

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے ریٹینا آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا گیا نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر نے آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا چوہدری محمد مجید ، پروفیسر ڈاکٹر مصطفےٰ کمال پاشا، شعبہ امراض چشم کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ، پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر نے کہا کہ نشتر ہسپتال میں اس آپریشن تھیٹر کا قیام آنکھوں کے مریضوں ریٹینا کیلئے نعمت سے کم نہیں جہاں مریضوں کو بالکل مفت طبی سہولایت اور آپریشن کی سہولت دستیاب ہوگی اس سلسلے میں پروفیسر راشد قمر راؤ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر