جعلی کرنسی برآمدہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا2 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

جعلی کرنسی برآمدہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا2 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

ملتان (خبر نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے جعلی کرنسی برآمدہونے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کا2 روزہ جسمانی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ریمانڈمنظورکرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ مظفرآبادکے مطابق ملزموں جاویداورپرویزکومخبری پر گرفتارکرکے بھاری مقدارمیں 5 ہزاراورایک ہزارروپے کے جعلی نوٹ برآمدکئے گئے ہیں جبکہ ملزموں سے مزیدبرآمدگی ہونی باقی ہیاس لئے ملزموں کامزیدجسمانی ریمانڈمنظورکرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...