زکریا یونیورسٹی طالبہ کیس میں ملوث اسسٹنٹ پروفیسر کو معطل نہ کرنے پر اساتذہ کو تحفظات

زکریا یونیورسٹی طالبہ کیس میں ملوث اسسٹنٹ پروفیسر کو معطل نہ کرنے پر اساتذہ ...

ملتان (جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی طالبہ کیس میں ملوث اسسٹنٹ پروفیسر کو معطل نہ کیا جاسکا، اساتذہ کے تحفظات سامنے آگئے بتایا(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

گیا ہے کہ شعبہ سرائیکی کے اے پی اجمل مہار پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا پرچہ درج ہوچکا ہے قانون کے مطابق ان کو معطل کیاجانا تھا مگر تاحال ایسا نہیں ہوا جس پر دیگر اساتذہ نے اقربا پروری قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بعض اساتذہ کے خلاف انکوائریاں تھیں توان کو معطل کردیا مگر جن کے خلاف پرچہ درج ہوا اس کو تاحال برقرار رکھا گیا ہے ، انصاف کے تقاضے پورے کر نے کیلئے سب سے یکساں سلوک کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...