مٹہ میں فائرنگ سے میاں بیوی شدید زخمی ،ملزم گرفتار
مٹہ ( نمائندہ پاکستان)شور تلکار میں فائرنگ میاں بیوی ،شدید زخمی جبکہ نامزاد ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم وجوہات پر فائرنگ جس میں میاں بیوی شدید زخمی جبکہ ڈی پی او سوات ، ایس پی اپر سوات ، ایس ڈی پی او مٹہ کے ہدایت پر انچارج چوکی گٹ شور محمد حیات خان نے فوری کاروائی کرکے نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ زخمی ہونے الے میاں بھی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس انچارج چوکی حیات خان کے مطابق سے مزید تفتیش جاری ہیں۔