مائن سردار / شاٹ فائر رامتحانات 2017 کے نتائج کااعلان

مائن سردار / شاٹ فائر رامتحانات 2017 کے نتائج کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ایم آر ایس ٹی سی جلوزئی ضلع نوشہرہ میں18 سے 21 دسمبر 2017 تک منعقد ہونے والے مائن سردار / شاٹ فائر رامتحانات 2017 کے نتائج کااعلان کردیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مائن سردار کے امتحانات 2017 میں کل78 امیدواروں جبکہ شاٹ فائرر امتحانات 2017 میں کل 23 امیداوار کامیاب قرار پائے گئے ہیں۔ اس امر کااعلان چیف انسپکٹر آف مائنز/ چیئرمین بورڈ آف ایگزمینرز خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔