خالقداداستاذ کی رسم قل آج ہوگی

خالقداداستاذ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماضلع کونسل کے ممبرکفایت اللہ المعروف (بابوجی)کے والدخالقداداستاذ کی رسم قل آج گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم جاوید استاذکے بھی والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر