نوجوان اسامہ کے رسم قل آج ہوگی

نوجوان اسامہ کے رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی گاؤں سخاکوٹ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ کے رسم قل آج گاؤں سخاکوٹ میں اداکی جائیگی مرحوم فضل کریم کے بیٹے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر